زمانے کے سکندر ہیں سخی دربار کے منگتے
نرالی شان رکھتے ہیں نبی مختار کے منگتے
گدائے مصطفے کی عظمتیں اللہ سے پوچھو
شہنشاہوں سے اچھے ہیں مرے سرکار کے منگتے