ہوم
نعت
حمد
منقبت
کتب
شعرا
بلاگز
زندگی اک گنوار بی بی ہے
زندگی اک گنوار بی بی ہے
دوریِ علم بد نصیبی ہے
دولتِ بے بہا ہے عقل و خرد
جہل سب سے بڑی غریبی ہے
زندگی اک گنوار بی بی ہے
امیج ڈاونلوڈ کریں۔