ہوم
نعت
حمد
منقبت
کتب
شعرا
بلاگز
زندگی خاک اڑاتی رہتی ہے
زندگی خاک اڑاتی رہتی ہے
خاک شیشہ دکھاتی رہتی ہے
جاؤ لوگو ضرور قبروں پر
آخرت یاد آتی رہتی ہے
زندگی خاک اڑاتی رہتی ہے
امیج ڈاونلوڈ کریں۔