خائف کبریا، ہیں رضا ہیں رضا

خائف کبریا،

ہیں رضا ہیں رضا


عاشق مصطفی،

ہیں رضا ہیں رضا


سنیوں کے پیشوا،

ہیں رضا ہیں رضا


رہبر و رہنما،

ہیں رضا ہیں رضا


صوفی باصفا،

ہیں رضا ہیں رضا


صاحب اِتقا،

ہیں رضا ہیں رضا


خوبرو خوش ادا،

ہیں رضا ہیں رضا


دِلبر و دلربا ،

ہیں رضا ہیں رضا


عاشق اولیا،

ہیں رضا ہیں رضا


زینت اتقیا،

ہیں رضا ہیں رضا


عالم با عمل،

ہیں رضا ہیں رضا


مفتیِ بے بدل،

ہیں رضا ہیں رضا

شاعر کا نام :- الیاس عطار قادری

کتاب کا نام :- وسائلِ فِردوس

دیگر کلام

الٰہی! فَضل ہے تیرا، گدائے اعلیٰ حضرت ہوں

مجھا پیر نے پیشوا غوثِ اعظم

ہر صحابیِ نبی ! جنتی جنتی

صاحب الاتقا، ہیں حسن مجتبیٰ

ہیں پیر پیراں غوثِ پاک

راکب دوشِ شہنشاہِ امم

نواسۂ مصطفی، یاشہید کربلا