جو نمازیں پڑھاکرے نفلی
وہ عبادت گزار ہے اصلی
خوش ہو مسجد میں اس طرح مومن
تازہ پانی میں جس طرح مچھلی
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج