زندگی جو سوال کرتی ہے
آپؐ اس کا جواب دیتے ہیں
جو اتارا ہے ربِّ قادر نے
مصطفےٰؐ وہ نصاب دیتے ہیں
شاعر کا نام :- مظفر وارثی
کتاب کا نام :- صاحبِ تاج