کاوش سے کہیں نعت نہ کام آئے شعور
درکار ثنا گوئی کو ہے اذنِ حضورؐ
ہو ان کی محبت میں جو حد درجہ خلوص
کرتے ہیں عطا نعت کی دولت وہ ضرور
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت