کس طرح پردہ اٹھے میرے نبی ؐ کے راز سے

کس طرح پردہ اٹھے میرے نبی ؐ کے راز سے

بے خبر جبریلؑ ہے جب آپؐ کی پرواز سے


آپؐ کی ذاتِ گرامی ہر بلندی سے بلند

پست ہر آواز کا قد آپؐ کی آواز سے

شاعر کا نام :- واصف علی واصف

کتاب کا نام :- ذِکرِ حبیب

دیگر کلام

نہیں جھکتے وہ ہر در پر نرالی شان ہوتی ہے

پھر تذکرۂ خواجۂ ذیشان کیا جائے

کاسے اکھیاں دے لے کے آگئے نیں لین دید دا خیر فقیر در تے

عشقِ احمدؐ سے بشر ہے سرفراز

آپؐ کی چشمِ عنایت پر ہے ناز

جب آنکھ سے آنسو بہہ نکلیں اور نور نظر آئے دل میں

دروود سلام کروڑاں جس دی شان ہے عالی

اُچی تھاں تے نیوں لگایا دل میرا پیا ڈردا

ایک دَر پر اگر سمٹ جاتے

رکھ لِیا آنکھ میں مدینے کو