مانا مِرے عیوب کا دفتر بھی ہے بڑا

مانا مِرے عیوب کا دفتر بھی ہے بڑا

لیکن تِرے کرم کی حدوں سے نہیں سوا


کر دے معاف بندئہ عاصی کی ہر خطا

دیتا ہوں تجھ کو واسطہ تیرے حبیبﷺ کا

شاعر کا نام :- حافظ عبدالجلیل

کتاب کا نام :- مہکار مدینے کی

دیگر کلام

ادب سے نامِ محمدؐ کو چوم لیتا ہوں

نزولِ رحمتِ پروردگار ہے ان پر

اور تو کچھ بھی نہیں حسنِ عمل میرے پاس

ہر ایک ذرے میں رقصاں ہے وہ ضیائے قدیم

منگتوں کو نوازا ہے تونگر کو دیا ہے

ظلمتِ شب کو تو نے اجالا دیا

عظمتِ کردار میں ہے کب کوئی

جاکر مدینہ شہر کی عظمت

راحت ِقلبِ غریباں

داورِ حشر مجھے تیری قسم