شاہِؐ عالم کی سیرت کے الفاظ

شاہِؐ عالم کی سیرت کے الفاظ

قرآں کی ہر اک آیت کے الفاظ


قرآں سے اور سیرت سے ہیں ماخوذ

طاہرؔ ان کی ہر مدحت کے الفاظ

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

ہر ایک طرف نظر کی تسکین ہے آج

فیضان عجب عجیب ماحول ہے دیکھ

دل ان کی نعتوں سے بہلاتا ہوں

اس کا ہے بس عمرہ اور حج اچھا

جب بھی مجھ کو تنہا پاتی ہے نعت

نورانی طیبہ کی ہر یاد لگے

جبریلؑ ایسے ہے اب ہم راز مرا

حبِ احمدؐ سے ہیں بن جاتے نصیب

دے قدرت میں نعت لکھوں تیری ہی

میں کہ تھا بے نام بھری دنیا میں