ہر ایک طرف نظر کی تسکین ہے آج
ہر ایک عمل میں دل کی تمکین ہے آج
میلادِ شہِؐ زمن پہ یہ جشن بجا
صد لائقِ قدر و رشک و تحسین ہے آج
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت