سرکارؐ سے جب کوئی بھی فریاد کرے
الطاف سے اپنے دل کو وہ شاد کرے
سرتاجِ انبیا کی خوشیوں کے لیے
فرمان یہ آپؐ کے سدا صاد کرے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت