کرتی ہے جہاں میں حق کو مقبول اذاں

کرتی ہے جہاں میں حق کو مقبول اذاں

ہے عشقِ بلالؓ میں رکھتی مشغول اذاں


آفاق سے اس پار سنائی دیتی ہے

اللہ کی رحمتوں کو دے طول اذاں

کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت

دیگر کلام

منزل جو بشر کی سب سے برتر ہے آج

اعزاز ہمیں ملے ثنائوں کے بہت

کوتاہ مرے ہیں لفظ پر بات بڑی

بے تابیِ رشک و حسرتِ دید سہی

تھی جنگ جو دل خراش لڑنے کے لیے

الطاف پہ اس حضوری کے جان فدا

کربل سے بڑا تو سانحہ کوئی نہیں

سرکارؐ سے جب کوئی بھی فریاد کرے

اشعار ہوں صد ہزار ہوں بلکہ سوا

جب کوئی حضورؐ ایسا دم ساز نہ ہو