کربل سے بڑا تو سانحہ کوئی نہیں
خنجر سے برا تو اسلحہ کوئی نہیں
پر یزید کے سامنے جو فاتح بنی
زینبؓ سے بڑی تو فاتحہ کوئی نہیں
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت