اپنے دامن میں ہم کو چھپا لیجئے

اپنے دامن میں ہم کو چھپا لیجئے

گردشِ دو جہاں سے بچا لیجئے


ہیں بُرے یا بھلے ، ہیں تو ہم آپ کے

صدقہ حسنین کا اِک نگاہِ کرم کیجئے