میرے استادِ معظم کا چھپا مجموعہ
جس کے ہر شعر سے عشقِ نبوی ہے تاباں
طبع کے سال کی جب فکر ہوئی واحد کو
بولا ہاتف کہ لکھو دفترِ نورِ عرفاں