اشعار
جیسے ربوبیت سے کوئی آشنا نہیں
تجھ کو بھی کوئی پوری طرح جانتا نہیں
۔۔۔۔
دو زانو بیٹھتی دانش، بزرگی با ادب ہوتی ہے
تری محفل میں شرکت کی فرشتوں کو طلب ہوتی ہے