بیان کیسے ہوں الفاظ میں صفات اُن کی

بیان کیسے ہوں الفاظ میں صفات اُن کی

نزولِ وحی الٰہی ہے بات بات اُن کی

انہیں کے دَم سے منوّر ہے بزم کون و مکاں

زمیں سے تابَفلک ساری کائنات اُن کی