میرے کریم کوئے نبی کی گدائی دے
مجبوریاں کی قید سے مجھ کو رہائی دے
نیت کروں نیازی تو کعبہ ہو سامنے
سجدے میں سر جھکے تو مدینہ دکھائی دے