ؓ سیدہ حضرت آمنہ

صدقہ تم پر ہوں دل و جاں آمنہ

مادرِ مُصطفٰیؐ کی تو کیا شان ہے

دونوں جہاں میں آپ کا ھے وقار آمنہ

ختم الرّسُل ہیں نُورِ نظر جانِ آمنہ