کبھی بادل کے رنگوں میں
کبھی پھولوں کی نکہت میں
کبھی دل کی فضاؤں میں
کبھی فکر و تامل میں
نقوش سرور کونین کا جلوہ نظر آیا
شاعر کا نام :- ابو الخیر کشفی
کتاب کا نام :- نسبت