گنبد سبز کی تصویر مرے کمرے میں
زندگی مطلع انوار نظر آتی ہے
آرزو حسن کے پیکر میں ڈھلی ہے میری
ہر تجلی ترا رخسار نظر آتی ہے
شاعر کا نام :- ابو الخیر کشفی
کتاب کا نام :- نسبت