ہر ایک نماز کی ہے توقیر اُن سے
ناز و نیاز کی ہے توقیر اُن سے
تدبیر ہے توقیر کی حبِ شہؐ بس
انساں کے فراز کی ہے توقیر اُن سے
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت