ہیں شہؐ میں صفاتِ ذوالجلالی باہم
آثارِ جلالی و جمالی باہم
ہے قرب جو احمدؐ و محمدؐ اندر
نور اور بشر ہوئے مثالی باہم
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت