رفعت جو ملی ہے آپؐ کو عالم میں
ہے نور اسی کا خانۂ خاتم میں
ہر وقت ثنا رقم مرا خامہ ہے
وصّافِ نبیؐ ہوں میں ، سدا دم دم میں
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت