کثرت ہے گنہ کی بے شمار اندیشہ
ہے نقصِ عمل سے شرمسار اندیشہ
ہے ساتھ اگر مرے نبیؐ کی رحمت
لازم ہے نجات ، ہو ہزار اندیشہ
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت