روضے پہ حضورؐ کے عجب عالم تھا
’’ہر قطرۂ اشک دیدۂ پُر نم تھا‘‘
تھے رفْع سبھی الم ، ہر اک محرومی
جاتے لمحوں کا دل میں پھر سے غم تھا
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت