’’سامانِ ہزار جستجو، یعنی دل‘‘
آقاؐ کی لیے ہے آرزو ، یعنی دل
ہے آپؐ کو مانتا جو شافع محشر
’’منظور ہے دو جہاں سے تُو یعنی دل‘‘
شاعر کا نام :- پروفیسر محمد طاہر صدیقی
کتاب کا نام :- رباعیاتِ نعت