زندگی با اصول اچھی ہے
سر زمین رسول اچھی ہے
ہیرے موتی نیازی کچھ بھی نہیں
شہر بطحا کی دھول اچھی ہے
شاعر کا نام :- عبدالستار نیازی
کتاب کا نام :- کلیات نیازی