آلِ مصطفیٰ کا در جس کو مل گیا واللہ
گویا اس کی قسمت میں ہے درِ رسول اللہ
طیبہ اور مارہرہ ایک جان و دو قالب
دوہری دوہری نسبت پر سب کہو سبحان اللہ