آ رہی ہے یہ کربلا سے صدا

آ رہی ہے یہ کربلا سے صدا

آنے والے یزید بھی سُن لیں


روشنی قتل ہو نہیں سکتی