ابر بے آب کی مانند جئے جاتا ہوں
کب مدینے کا سفر میرا مقدر ہوگا
روز جو محفل سرکار میں حاضر ہوتے
کون تاریخ میں اب اُن کے برابر ہوگا