عدل ہو جاؤ پیار ہو جاؤ

عدل ہو جاؤ پیار ہو جاؤ

زندگی کا وقار ہو جاؤ


عزت اپنی اگر بڑھانی ہے

لوگو پرہیزگار ہو جاؤ