ایسے ہیں متین آقاؐ کہ جاں صدقے
ایسے ہیں حسین آقاؐ کہ جاں صدقے
رحمت کا سراپا ہے بنایا رب نے
ایسے ہیں معین آقاؐ کہ جاں صدقے