نعتیہ ہائیکو
عجب کیفِ سکینت ہے مشامِ جان کو دیتی
عجب انداز سے تطہیرِ قلب و جان ہے کرتی
’’عجب خوشبو درودوں کی بدولت ساتھ رہتی ہے‘‘