اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

اللہ کی رحمت کو صدا دیتی ہے خیرات

دے جب کوئی خیرات دعا دیتی ہے خیرات


صرفے سے جو بچ جائے اُسے بانٹ دیا کرے

اعمال کے پلڑے کو جھکا دیتی ہے خیرات