اعمال میں ثبوتِ ولا ہے غم حسین ؑ

اعمال میں ثبوتِ ولا ہے غم حسین ؑ

نبیوں کی بندگی کا صلا ہے غم حسین ؑ


دُشمن غمِ حسین کے دوزخ کا رزق ہیں

وہ موج میں ہے جس کو ملا ہے غمِ حسین ؑ