اپنا معیار زمانے سے جُدا رکھتے ہیں
ہم تو محبوب بھی محبوبِؐ خُدا رکھتے ہیں
کِسی سائل کو صدا دینے کی زحمت کیوں ہو
اَپنا دروازہ وہ ہر وقت کھُلا رکھتے ہیں