اے گنبدِ خضریٰ تری رنگت ہے خوب
ہر گل کو کلی کو تری رغبت ہے خوب
تجھ سے ہے زمانے میں بہاروں کو فروغ
مرہون تری خوبی جنّت ہے خوب