عظمتِ کردار میں ہے کب کوئی ثانی تِرا
گالیاں سُن کر دعائیں کون دیتا ہے بھلا
"خُلقُہ القرآن" تیری زیست کا معیار ہے
تیری عمرِ پاک کی قسمیں اُٹھاتا ہے خُدا