ہوم
نعت
حمد
منقبت
کتب
شعرا
بلاگز
بادۂ عشق جب اُبلتا ہے
بادۂ عشق جب اُبلتا ہے
دل مدینے کی سمت چلتا ہے
یاد آتی ہے جب مدینے کی
لب پہ نامِ نبی مچلتا ہے
امیج ڈاونلوڈ کریں۔