باطل کی سازشوں کو کُچلتے رہیں گے ہم
جب تک رہے گا ہاتھ میں پرچم حسین کا
قصرِ یزیدیت کی دراڑوں سے پوچھ لو
تاریخِ انقلاب ہے ماتم حسین کا