چلو بھیک لینے حبیبِ خدا سے
کرم بٹ رہا ہے درِ مصطفیٰ سے
ہماری زباں تر رہے یا الٰہی
دمِ واپسیں وردِ صلِّ علیٰ سے