دے قدرت میں نعت لکھوں تیری ہی
تحسین و تعریف کروں تیری ہی
ہو لب پر ہر وقت ستائش تیری
اوصاف اور تمجید پڑھوں تیری ہی