دیکھو محفل میں کیسے سرور آئے ہیں

دیکھو محفل میں کیسے سرور آئے ہیں

آئے ہیں جھوم کر ابر نور آئے ہیں


دل ہی کہہ رہا نیازی میرا

آج محفل میں میرے حضور آئے ہیں