دُھوپ کی موج میں سورج کا بھی خوں ملتا ہے

دُھوپ کی موج میں سورج کا بھی خوں ملتا ہے

سوگ میں پرچمِ احساس نگوں ملتا ہے

ہاں مگر ابنِ علیؑ ایک شجر ہے ایسا

جس کے سائے میں شریعت کو سکوں ملتا ہے