فاقہ کشی میں بھی جہاں بٹتا دکھائی دے

فاقہ کشی میں بھی جہاں بٹتا دکھائی دے

دُنیا میں در حضورؐ کا یکتا دکھائی دے


ارض و سما بھی وجد میں آجاتے ہیں شکیلؔ

جب رحمتِ حضورؐ کو منگتا دکھائی دے