گر ایک جھلک آپؐ کے انوار کی ہو

گر ایک جھلک آپؐ کے انوار کی ہو

کیا عید دلِ طالبِ دیدار کی ہو


اس نخلِ محبت پہ لگیں چاند ہزار

فردوس اسی زیست میں حب دار کی ہو