غمِ رسولؐ کی شادابیوں میں کھو جائوں
مدینے پاک کی اُن وادیوں میں کھو جائوں
کبھی میں عشقِ ابوبکرؓ میں مچلتا پھروں
کبھی بلالؓ کی بے تابیوں میں کھو جائوں