غمگین جس قدر تھے سب شاد ہوگئے

غمگین جس قدر تھے سب شاد ہوگئے

ویرانیوں کے آنگن آباد ہوگئے

جتنے بھی گرفتار تھے عصیاں کی قید میں

شہر نبی میں جا کے آزاد ہوگئے